in اُردُو / Urdu translated by Nosheen kanwal
This object has been translated into 7 different languages by 8 different users
یہ 1945 میں ہیروشیما پر بمباری سے پگھلی ہوئی دھات اور شیشے کا ایک ٹکڑا ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم بنائے اور گرائے گئے جس سے کم از کم ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔
توانائی پیدا کرنے کے لیے جوہری توانائی اسی عمل سے آتی ہے۔ بہت سے لوگوں کے خیال میں جوہری پاور پلانٹس جیواشم ایندھن اور قابل تجدید توانائی کے درمیان فرق کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایک اچھا حل سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ نسبتاً محفوظ ہیں اور جیواشم ایندھن کے فوائد رکھتے ہیں (مثلاً موسم پر منحصر نہیں) جبکہ گرین ہاؤس گیسیں بھی پیدا نہیں کرتے۔
آپ جوہری توانائی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
Nil.
Report License: CC Attribution - Creative Commons Learn moreDo you have something you’d like to say, in your own language or English, about the object or translation? We’d like to hear what you think.
Translations are community-sourced and for anyone to participate in, however you use your language. For more information, see Community Guidelines.
Write a Reply or Comment